MATERIAL FOR BA SEMESTER -1 (UNIT- 1)
یہاں پر بی اے سمسٹر 1 کےطلبا کے لیے ایک نوٹس اپلوڈ کیا جارہاہے جس سے آپ تمام حضرات استفادہ کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ آپ کے نصاب سے متعلق ہے اور اسی میں سوالات کے جوابات بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ آپ اس سے تیاری کرتے ہوئے مڈ سمسٹر امتحان میں بیٹھیں گے،